سری پائے بھوننے والے135 ملزم گرفتار

لاہور(نامہ نگار)ڈولفن سکواڈ نے شہر بھر میں سری پائے بھوننے والوں کیخلاف ایکشن ہوئے عید کے ایام میں135 ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمات درج کرلیے۔ڈولفن سکواڈ نے شاہراہوں پر سری پائے بھوننے پر135 ملزموں کو گرفتار کیا۔

ای پیپر دی نیشن