حارث رئوف عید الاضحی پر قصائی بن گئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رئوف بھی عیدالاضحی کے موقع پر قصائی بن گئے، سوشل میڈیا پر انہوں نے قربانی کے جانور کے گوشت کی کٹائی کی ویڈیو شیئر کردی۔حارث رئوف نے گوشت کی کٹائی کی وڈیو مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپ لوڈ جس میں انہیں قربانی کے جانور کا گوشت کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔رث رئوف نے اپنے اکائونٹ سے سب کو عید مبارک بھی کہا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...