لندن (نوائے وقت رپورٹ) 2 اگست 1990ء کو صدام حسین کی فوجیں داخل ہونے سے چند گھنٹوں قبل برٹش ایئرویز کی پرواز کو کوالالمپور جاتے ہوئے کویت میں میں اتار لیا گیا تھا جس میں 367 مسافر موجود تھے۔ 34 سال بعد برطانوی حکومت اور ایئرلائن کے خلاف لندن ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کردیا گیا۔