پی پی 165 احمر رشید بھٹی کی کامیابی کے خلاف لیگی امیدوار کی درخواست پر سماعت‘ فریقین سے جواب طلب

Jul 02, 2024

لاہور (خبرنگار) ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے پی پی 165 سے احمر رشید بھٹی کی کامیابی کے خلاف ن لیگی امیدوار شہزاد نذیر کی درخواست ملتوی کرتے ہوئے فریقین سے 23 جولائی کو دلائل طلب کر لئے۔

مزیدخبریں