اسلام آباد(آئی این پی ) این ایچ اے نے اسلام آباد سے پشاور موٹر وے ایم ون پر چلنے والی گاڑیوں کے ٹول ٹیکس میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی(این ایچ اے )کے مطابق موٹروے ایم ون پر چلنے والی کار کا ٹول ٹیکس 240 روپے سے بڑھا کر 350 روپے کر دیا گیا۔