فیصل آباد  میں ڈاکوئوں نے مریض بن کر لیڈی ڈاکٹر کوکلینک کے اندر لوٹ لیا 

 فیصل آباد( نیٹ نیوز)فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے مریض بن کر فیس ادا کر کے لیڈی ڈاکٹر کو کلینک کے اندر لوٹ لیا۔ دو ڈاکو مریض بن کر ستیانہ روڈ پر واقع میڈیکل کمپلیکس آئے، کاؤنٹر پر سکن سپیشلسٹ کو چیک اپ کرانے کی فیس دے کر کمرے میں گئے اور لیڈی ڈاکٹر کو باندھ کر اس کے زیورات نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...