برطانیہ میں عام انتخابات 4 جولائی کو ہو  ں گے ، سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں

 لندن (آئی این پی ) برطانیہ میں عام انتخابات 4 جولائی کو ہو  ں گے ،، سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں۔ لیبرپارٹی کی رہنما شبانہ محمود نے   کہا  ہے کہ لیبرپارٹی فلسطین کے مسئلہ کا طویل المدت حل چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیبر حکومت بنی تو سیکرٹری خارجہ ترجیحی بنیادوں پر امن کیلئے کوششیں کریں گے۔ سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ طاہرعلی نے کہا مہنگائی اور این ایچ ایس مسائل کے سبب لوگ پریشان ہیں۔

ای پیپر دی نیشن