سرگودھا(این این آئی) غیرت کے نام پر بیٹی اور اس کے مبینہ آشنا کو قتل کر کے نعش دفن کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ بیٹوں نے ماں کے ساتھ مل کر باپ کو قتل کر دیاپولیس مقتولین کی نعشیں تحویل میں لیکر مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق جڑانوالہ روڑالہ روڈ کے علاقہ چک 264 گ ب میں غیرت کے نام پر سگے باپ نے بیٹوں اور بھتیجوں کے ساتھ ملکر بیٹی مصباح کو قتل کر کے نعش کنویں میں دبا ۔