لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے پی ٹی آئی کے اظہر مشوانی کے دو بھائیوں کی با زیابی کیس پر سماعت 18جولائی تک ملتوی کردی،سرکاری وکیل نے موقف اپنایا کہ ہم نے آئی جی پنجاب اورسیکرٹری داخلہ پاکستان کو خطوط لکھے ہیں اخبارات میں بھی تشہیر کی ہے ۔
ہائیکورٹ‘پی ٹی آئی کے اظہر مشوانی کے دو بھائیوں کی با زیابی کیس ‘ سماعت ملتوی
Jul 02, 2024