ہائیکورٹ‘پی پی 172سے مصباح واجد کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف انتخابی عذر داری پر جواب طلب

Jul 02, 2024

لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے پی پی 172سے مصباح واجد کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کے خلاف انتخابی عذر داری پر19 ستمبرتک مصباح واجد سے تحریری جواب طلب کر لیا، رکن اسمبلی کے کے وکیل انیس نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ درخواست قابل سماعت نہیں۔

مزیدخبریں