مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، ترجمان

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)ترجمان پاکستان  ریلوے نے میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کے حوالے سے کہا ہے کہ مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، پاکستان ریلوے کی تر جیح ہے کہ عوام کو معیاری اور سستی  سفری سہولیات فرا ہم کی جائیں  اس حوالے سے  جدید تقاضوں کے مطابق ہر ممکن اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن