قاہرہ (نوائے وقت رپورٹ) مصر میں توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے انقلابی فیصلہ کن اقدام اٹھایا گیا ہے۔ مصر میں تجارتی سرگرمیوں کے اوقات کار کو کم کر کے صبح 7 بجے سے رات 10 بجے تک کر دیا گیا۔ نئے اوقات کار پر عملدرآمد جولائی سے شروع ہو کر ستمبر تک نافذ رہے گا۔