توانائی بحران‘ مصر میں تجارتی سرگرمیاں  محدود‘ اوقات صبح 7 سے رات 10 بجے مقرر

Jul 02, 2024

قاہرہ (نوائے وقت رپورٹ) مصر میں توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے انقلابی فیصلہ کن اقدام اٹھایا گیا ہے۔ مصر میں تجارتی سرگرمیوں کے اوقات کار کو کم کر کے صبح 7 بجے سے رات 10 بجے تک کر دیا گیا۔ نئے اوقات کار پر عملدرآمد جولائی سے شروع ہو کر ستمبر تک نافذ رہے گا۔

مزیدخبریں