شاہ سلمان ریلیف اور یو این ریلیف کوآرڈینیٹر برائے یمن کے ڈائریکٹر کی ملاقات

سعودی عرب کے سب سے بڑے ریلیف سے متعلق ادارے شاہ سلمان ریلیف کے حکام اور اقوام متحدہ کے حکام کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہےیمن میں ہونے والی اس ملاقات میں شاہ سلمان ریلیف کے ڈائریکٹر برائے شراکت و بین الاقوامی تعلقات ڈاکٹر حنا عمر نے ادارے کی نمائندگی کی جبکہ یمن کے لیے اقوام متحدہ کوآرڈینیٹر برائے انسانی امور مارکوس ورنے موجود تھے۔حکام نے ملاقات کے دوران یمن میں جاری ریلیف منصوبوں کا جائزہ لیا۔ سعودی خبر رساں ادارے ' ایس پی اے ' کے مطابق یو این کوآرڈینیٹر برائے یمن مسٹر ورنے نے شاہ ریلیف ریلیف کی مشکلات میں گھرے عرب ملکوں کے لوگوں کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر خدمات کی تعریف کی

ای پیپر دی نیشن