ارسا کے مطابق منگلا ڈيم ميں پانی کی سطح گیارہ سوپچاس اعشاریہ دوفٹ، ڈيم ميں پانی کی آمد سڑسٹھ ہزاردو سو اٹھہتر کيوسک جبکہ اخراج پینتالیس ہزارکيوسک ہے۔ تربيلا ڈيم ميں پانی کی سطح تیرہ سوبانوے اعشاریہ چارفٹ، ڈيم ميں پانی کی آمد چھیانوے ہزار چار سو کيوسک جبکہ اخراج پچانوے ہزارکيوسک ہے۔ کالاباغ کے مقام پر پانی کی آمد ایک لاکھ پچاس ہزارسات سوچورانوے کيوسک جبکہ اخراج ایک لاکھ تینتالیس ہزارسات سوچوہترکيوسک ہے۔ چشمہ بيراج ميں پانی کی آمدایک لاکھ چالیس ہزارچارسوسات کيوسک جبکہ اخراج لاکھ پینتالیس ہزارایک سوانیس کيوسک ہے۔ تونسہ بیراج میں پانی کی آمد ایک لاکھ سترہ ہزارپانچ سو ترپن کيوسک جبکہ اخراج پچانوے ہزارآٹھ سوچھ کيوسک ہے۔ مرالہ کے مقام پر دريائے چناب ميں پانی کی آمد چھیالیس ہزارسات سوچون کيوسک جبکہ اخراج سولہ ہزارنوسواناسی کيوسک ریکارڈ کیا گیا۔