بنگلہ دیشں کے دارالحکومت ڈھاکہ میں  پانچ منزلہ رہائشی عمارت منہدم ہونے سے چودہ افراد جاں بحق جبکہ پچاس کے قریب زخمی ہو گئے۔  

Jun 02, 2010 | 16:44

سفیر یاؤ جنگ
پولیس حکام کے مطابق عمارت گرنے سے قریبی مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ درجنوں افراد ملبے کے نیچے دب گئے ہیں ۔ امدادی کارکنوں کی جانب سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے ۔ عینی شاہدین کے مطابق ملبے کے نیچے دبے ہوئے افراد کے زندہ بچنے کے امکانات کم ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ایک سو سے تجاوز کر سکتی ہے ۔ حکام نے اب تک چودہ افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جبکہ پچاس زخمیوں کو طبی مراکز منتقل کیا گیا ہے ۔
مزیدخبریں