کراچی(ریڈیو مانیٹرنگ) فنکشنل مسلم لیگ کے سربراہ پیر صاحب پگاڑا نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کو ضرور دبائے گا۔ اسامہ بن لادن کے ہمارے درمیان رہنے کے صدر مملکت اور آرمی چیف کا قصور نہیں وہ کنگری ہاﺅس میں نجی ٹی وی کے نمائندے کو خصوصی انٹرویو دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ نے آپکو امداد کھلائی ہے اور آپ نے خوب کھائی ہے اب وہ دبائے گا۔
پگاڑا
پگاڑا