افغان نیٹو اور ایساف ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس پرسوں ہو گا افغانستان سے انخلا پر غور کیا جائیگا

افغان نیٹو اور ایساف ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس پرسوں ہو گا افغانستان سے انخلا پر غور کیا جائیگا

کابل (اے پی اے) نےٹو اور بےن الاقوامی سلامتی تعاون فورس،اےساف ممالک کے وزراءخارجہ افغانستان کی صورتحال پر غور کےلئے اگلے ہفتے برسلز مےں ملاقات کرےں گے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے اتحادی فوج کے اےک اعلیٰ عہدےدار کے حوالے سے کہا ہے کہ افغانستان کے وزےرخارجہ جنرل بسم اللہ محمدی اور اقوام متحدہ و ےورپی ےونےن کے نمائندے بھی اس اجلاس مےں شرےک ہوں گے۔ اجلاس منگل اور بدھ دو روز جاری رہے گا۔ نیٹو انخلاءکے بعد کے حالات کا جائزہ لیا جائے گا۔
وزرائے خارجہ اجلاس

ای پیپر دی نیشن