راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر1 کے جج چودھری حبیب الرحمن نے ایف آئی اے کے ممبئی حملہ سازش کیس کے سات ملزمان ذکی الرحمنٰ لکھوی‘ حماد امین صادق دیگر کے خلاف سماعت بغیر کسی کارروائی کے 15 جون تک ملتوی کردی ہے۔
ممبئی حملہ کیس