اسلام آباد (اے پی پی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 25 مئی سے 31مئی 2013ءکے دوران 272کیسز کا فیصلہ کیا ہے ، اس دوران 215مزید نئے کیس سپریم کورٹ میں دائر کئے گئے اس طرح سپریم کورٹ میں کیسز کی تعداد 19125 تھی۔ ہفتہ کے دوران 272 کیسوں کا فیصلہ کیا گیا ۔
سپریم کورٹ نے 25 مئی سے 31مئی کے دوران 272مقدمات کے فیصلے سنائے
Jun 02, 2013