گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)محلہ طا رق آباد جہانگیر کالونی کے عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ انجینئر خر م دستگیر خا ن کو وفا قی کا بینہ اور عبدالرﺅف مغل کو صوبائی کا بینہ میں نما ئند گی دی جا ئے۔ رہنما مسلم لیگ (ن) یو نس امین ٹھیکیدار کی رہا ئش گا ہ پر اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر میا ں برادران کو مبا رکباد دی گئی اور مطا لبہ کیا کہ گو جرانوالہ سے انجینئر خرم دستگیر خا ن کو وفا قی کا بینہ میں نما ئند گی دی جا ئے اور عبدالر ﺅف مغل کو ان کی پچیس سالہ خد ما ت کے صلہ میں صوبائی کابینہ میں نمائندگی دی جا ئے۔ اجلاس میںچو ہد ر ی محمد اشرف اور دیگر نے خطاب کیا۔