اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان‘ رحم فرمانے والا ہے

Jun 02, 2013

o.... اس (بیباکی) کی وجہ یہ تھی کہ وہ کہتے تھے کہ بالکل نہ چھوئے گی ہمیں دوزخ کی آگ مگر چند دن گنے ہوئے اور فریب میں مبتلا رکھا انہیں ان کے دین کے معاملہ میں ان باتوں نے جو وہ گھڑا کرتے تھےo سو کیا حال ہو گا (ان کا) جب ہم جمع کرینگے انہیں اس روز جس کے آنے میں کوئی شک نہیں، اور پورا پورا بدلہ دیا جائے گا ہر شخص کو جو اس نے کمایا اور ان پر ظلم نہیں کیا جائیگاo آل عمران (آیت 25-24)

مزیدخبریں