آسٹروٹرف بچھانے میں تاخیر پر ہاکی کھلاڑیوں کا احتجاج

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) شےخوپورہ مےں ہاکی کے سےنکڑوں کھلاڑےوں نے آسٹروٹرف بچھانے کا کام گزشتہ 5 برس سے بند چھوڑے جانے کےخلاف ےہاں ہاکےاں اٹھا کر احتجاجی مظاہرہ کےا اور مطالبہ کےا ہے کہ شےخوپورہ کے انور سعےد مےمورےل ہاکی گراﺅنڈ مےں آسٹروٹرف بچھانے کا کام ادھوڑا چھوڑے جانے کی فوری طور پر قومی احتساب بےداو کے ذرےئعے انکوائری کروائی جائے۔ ذرائع نے بتاےا کہ آسٹروٹرف بچھانے کے لئے پنجاب کے اے ڈی پی مےں فنڈ مختص کئے گئے ہےں جن کو استعمال کر کے آسٹروٹرف کا کام مکمل کےا جا سکتا ہے ۔ نو منتخب اےم اےن اے مےاں جاوےد لطےف نے کہاہے کہ شےخوپورہ مےں آسٹروٹرف بچھانے کا کام مکمل نہ کرنے کا معاملہ قومی اسمبلی مےں حلف اٹھانے کے بعد اٹھاﺅ گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...