وینز ویلا کے حالیہ انتخابات فراڈ اورغیر آئینی تھے: ہنریکیو

Jun 02, 2013

کراکس (این این آئی)وینزویلا کے اپوزشین رہنما ہنریکیو کپریلیز نے الزام عائد کیا ہے کہ وینز ویلا میں ہونے والے حالیہ انتخابات فراڈ اور غیر آئینی اورغیرقانونی تھے۔ وینزویلا کے اپوزیشن رہنما ہنریکیو کپریلیز نے اپیل کی کہ وینزویلا کے حالیہ بوگس انتخابات کیخلاف میدور حکومت پر دبا ﺅڈالا جائے۔ گذشتہ روز کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں کولمبین لیڈرجون مینیول سانتوس سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کولمبین اور دیگر لاطینی امریکی ریاستیں جو یونین آف ساتھ امریکن نیشنز کا حصہ ہیں ۔

مزیدخبریں