متحدہ نے ساتھ دیا تو عمران خان قائد حزب اختلاف ہونگے:شیخ رشید

اسلام آباد(آن لائن)عوامی مسلم لےگ کے سربراہ شےخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لےگ(ن) کےلئے کوئی اور نہےں وہ اپنے لئے خود خطرہ ہےں،نواز شرےف مےں سننے کی ہمت نہےں۔نجی ٹی وی کے پروگرام مےں گفتگو کرتے ہوئے شےخ رشید نے کہا نواز شریف نے اپنے آپ کو نہ بدلا تو مشکلات ہوں گی۔عمران خان اور پےپلزپارٹی کی سےٹوں مےں بڑا فرق نہےں ،اگر اےم کےو اےم نے ساتھ دےا تو پھر عمران خان قائد حزب اختلاف ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ بےن الاقوامی اسٹبلشمنٹ نے نواز شرےف کا ساتھ دےا۔نواز شرےف سٹےنڈ لےں تو دنےا ان کا ساتھ دے گی اور ڈرون حملے رک سکتے ہےں،انہوں نے کہا کہ فوج نے سابقہ دور مےں جمہورےت کا ساتھ دےا اور پورا ےقےن ہے کہ فوج اب بھی جمہوری عمل کا ساتھ دے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...