کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اکبربگٹی کیس کی سماعت 17 جون تک ملتوی کردی گئی۔ عدالت میں پرویزمشرف کے وکیل نے یہ موقف اختیا ر کیا کہ پرویز مشرف عدالت آنے کو تیار ہیں۔
کوئٹہ:اکبر بگٹی قتل کیس‘مشرف عدالت آنے کیلئے تیار ہیں:وکیل
Jun 02, 2015