کراچی(آن لائن) ملک میں چینی زبان کو سکولوں اور کالجز کی سطح پر متعارف کرانے کا گزشتہ زرداری حکومت میں فیصلہ کیا گیا تھا تاہم سندھ حکومت عملی طور پر اس پروجیکٹ کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔
چینی زبان کو سندھ کے سکولوں میں متعارف کرانے کا فیصلہ لٹک گیا
Jun 02, 2015