دمشق (بی بی سی) ایک موبائل فون ویڈیو میں دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں کو ایک 14 سالہ شامی لڑکے پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں اس لڑکے کے ہاتھ باندھ کر اس پر تشدد ہوتا اور کرنٹ لگاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ یہ ویڈیو بی بی سی کو موصول ہوئی ہے۔