بیروت (اے ایف پی/ رائٹر) رواں برس مئی خونخواہ ماہ ثابت ہوا۔ شام میں 6675 افراد مارے گئے۔ ادھر لبنان کی وادی بقاء کے شامی پناہ گزین کیمپ میں آگ لگنے سے 30 خیمے جل اور 3 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
شام میں مئی مہلک ترین رہا 6625 افراد مارے گئے
Jun 02, 2015