دہشت گرد تنظیموں سے تعلق: سعودی عرب میں پاکستانیوں سمیت مطلوب 304 ملزم گرفتار

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی میڈیا کے مطابق دہشت گرد تنظیموں سے تعلق رکھنے کے الزام میں پاکستان سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 304 مطلوب ملزمان گرفتار کر لئے۔ دیگر گرفتار ملزمان کا تعلق سعودی عرب‘ یمن‘ افغانستان‘ نیپال‘ بھارت‘ فلسطین‘ مصر‘ بنگلہ دیش اور سوڈان سے ہے۔

ای پیپر دی نیشن

پھا پھا کٹنی

 پھا پھا کٹنی  ایک ایسا لفظ ہے جو  اردو،  پنجابی،  ہندی اور مختلف علاقائی زبانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔  پھا ...