ارجنٹائن: 4افراد شہاب ثاقب چوری کرنے کی کوشش میں گرفتار

چاکو (بی بی سی) ارجنٹائن کی شمالی ریاست چاکو میں پولیس نے چار افراد کو ایک ہزار ٹن وزنی شہابِ ثاقب چرانے کی کوشش کرنے پر گرفتار کر لیا ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق ایک ٹرک کی تلاشی کے دوران انہیں دو سو سے زائد شہابِ ثاقب کے ٹکرے اس کی سیٹ کے نیچے سے ملے۔

ای پیپر دی نیشن