بلدیاتی الیکشن، آئی جی خیبر پی کے نے خراب امن و امان کی ذمہ داری قبول کر لی

Jun 02, 2015

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) آئی جی خیبر پی کے ناصر درانی نے بلدیاتی انتخابات میں خراب امن و امان کی ذمہ داری قبول کر لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان اور الیکشن کمشن امن و امان کی ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالتے رہے۔

مزیدخبریں