قربانیوں سے حالات

Jun 02, 2015

قائداعظم نے فرمایا

آپ کو قربانی دینا ہوگی اور میں آپ سے اپیل کرتا ہوں کہ آگے بڑھیں اور قربانی دیں، خواہ آپ بلیک لسٹ ہو جائیں یا پریشانی اور تکلیف میں مبتلا کر دیئے جائیں۔ آپ کی انہی قربانیوں سے حالات بدلیں گے۔
(افسران حکومت سے خطاب
پشاور، 14 اپریل 1948ئ)

مزیدخبریں