محکمہ صحت پنجاب ڈی ایف آئی ڈی کے تعاون سے شیخوپورہ میں انٹری مینجمنٹ پائلٹ پراجیکٹ شروع کرے گا

لاہور(نیوزرپورٹر)محکمہ صحت پنجاب ڈیپارٹمنٹ فار انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ یو کے کے مالی تعاون سے شیخوپورہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے علاوہ دو بنیادی مراکز صحت اور دو دیہی مراکز صحت میں انونٹری مینجمنٹ سسٹم کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کرے گا ، اس پراجیکٹ کو برکی انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی اور سب نیشنل گورننس باہمی اشتراک سے چلائیں گے، یہ بات سیکرٹری صحت جواد رفیق ملک نے پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب کے موقعہ پر کہی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...