اے ایس ایف اہلکار پوری مستعدی سے کام کررہےہیں:ڈی جی ایے ایس ایف

Jun 02, 2015 | 15:34

 کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ڈی جی ایے ایس ایف میجر جنرل سہیل خان   نے بتایا کہ اے ایس ایف کی نفری دس ہزار اہلکاروں پرمشتمل ہےاس میں پاک فوج کے سات افسران بھی شامل ہیں،ملک میں بیالیس ائیرپورٹ کی حفاظت کی ذمےداری اے ایس ایف کے ذمہ ہے،انکا کہنا تھا کہ اے ایس ایف کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ سویلین ،فوجی قیادت نےمشترکہ طورپرکیا،اے ایس ایف کی نفری میں دس فیصد اضافہ کیا گیا ہے،ڈی جی اے ایس ایف کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال ایئرپورٹ پرحملے کا واقعہ حکومت کےلیےایک آئی اوپنر تھا انہوں نے کہا کہ ائیرپورٹ حملےکےبعد اے ایس ایف میں اپ گریڈیشن شروع کی گئی ہے۔

مزیدخبریں