چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تینوں مسلح افواج کے سربراہ مہمانوں کی گیلریوں میں موجود تھے

Jun 02, 2016

اسلام آباد (اے پی پی) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت ممنون حسین کے خطاب کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود،اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان ،چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل سہیل امان،چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ،چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد زکاء اللہ مہمانوں کی گیلریوں میں موجود تھے۔

مزیدخبریں