نئے طالبان امیر کے ساتھ افغان حکومت کے مذاکرات کا امکان نہیں: امریکی فوجی ترجمان

واشنگٹن (رائٹرز) افغانستان میں امریکی فوج کے ترجمان بریگیڈئر جنرل چارلس کلیولینڈ نے پہلی مرتبہ کہا ہے طالبان کے نئے امیر ملا ہیبت اللہ کے ساتھ افغان حکومت کے مذاکرات کا امکان نہیں۔ انہوں نے کہا طالبان کے نئے امیر قدامت پسند ہے۔ ترجمان نے امید ظاہر کی نچلی سطح پر طالبان کے ارکان بات چیت کر سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...