اسلام آباد (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے پارلیمنٹ ہائوس میں صدر مملکت کے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی طرف سے بنکویٹ ہال میں ریفریشمنٹ میں شرکت کی۔ اس موقع پر صدر مملکت اور صحافیوں سے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے احمد ندیم قاسمی کی نظم کا شعر پڑھا…؎’’خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل کہ جسے اندیشہ زوال نہ ہو‘‘۔
’’خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل کہ جسے اندیشہ زوال نہ ہو‘‘ آرمی چیف نے احمد ندیم قاسمی کا شعر پڑھا
Jun 02, 2016