ڈاکار (اے ایف پی) افریقی ملک مالی کے شمالی علاقے میں القاعدہ کے جنگجوؤں نے حملہ کرکے اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل چینی فوجی اور 3 شہریوں کو ہلاک کر دیا۔ امریکی مانیٹرنگ گروپ کی سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے یہ حملہ ایسے وقت ہوا جس مشن کے تحت فرائض سرانجام دینے والے اہلکاروں کے مستقبل کے حوالے سے سوالیہ نشان لگا ہے۔ اسلامک مغرب برانچ کی المرابطون بٹالین اس کارروائی میں ملوث ہے۔
مالی میں القاعدہ کا حملہ‘ یواین مشن میں شامل چینی فوجی‘ 3 شہری مارے گئے
Jun 02, 2016