انڈونیشیا سمیت خطے کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے زبردست جھٹکوں نے شدید خوف و ہراس پھیلا دیا . لوگ گھروں سے باہر نکل آئے . زلزلے کی شدت چھے اعیشاریہ پانچ رکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز ساحل سمندر سے چالیس کلو میٹر دور تھا . زلزلہ نے ہر شے کو ہلا کر رکھ دیا جبکہ سنگاپور تک جھٹکے محسوس کیے گئے . مقامی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے تقریبا ایک منٹ تک محسوس کیے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
انڈونیشیا میں زبردست زلزلے کے جھٹکوں نے پورا ملک ہلا کر رکھ دیا ، شدت چھے اعشیاریہ پانچ رکارڈ کی گئی
Jun 02, 2016 | 15:53