اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ سےکرٹرےٹ نے جعلی اےس پی ظاہر کرکے پارلےمنٹ لاجز مےں کمرہ بک کرانے والے کو گرفتار کرلےا جس کے خلاف مقدمہ درج کرلےا گےاپولےس کو پرائم منسٹرز آفس کے ڈپٹی سےکرٹری تسلےم شہزاد ملک نے بتاےا کہ25 مئی کو طاہر خےلی نے اپنے موبائل فون سے کال کرکے اپنا تعارف اےس اےس پی کا کراےا اور کہا کہ مجھے پارلےمنٹ لاجز مےں کمرہ دےا جائے لےکن جب چےک کےا گےا تو وہ اےس اےس پی نہےں تھا اور خود کو جعلی اےس اےس پی بتاےا اس کےخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جائے پولےس نے زےردفعات 419 - 170 ت پ مقدمہ درج کرکے تفتےش شروع کردی ہے ۔