اسلام آباد پولیس نے جدید ویب بیسڈ آن لائن رجسٹریشن کا نظام متعارف کرادےا،محمد خالد خٹک

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد محمد خالد خٹک نے پولیس شہریوں کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تمام تر سہولیات فراہم کرے گی اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سکیورٹی کو مزید بہتر کرنے اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ میں مدد ملے گی متعلقہ آفیسرز کو جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل ایک مانیٹرنگ نظام تیار کرنے کی ہدایات جاری کیں تاکہ شہری باآسانی اور بغیر کسی مشکل کے کے خود اپنے آپ کو پولیس سٹیشن میں رجسٹریشن کرواسکیں جس کے بعد اسلام آباد پولیس نے جدید ویب بیسڈ آن لائن رجسٹریشن کا نظام متعارف کرایا ہے پولےس نے بتاےا کہ یہ ایک جدید طرز کا سافٹ وئیر ہے جس میں سکیورٹی کے تمام فیچرز رکھے گئے ہیں جومشکوک افراد کی نگرانی اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ میں مدد گار ثابت ہو گاشہری اس لنک پر کلک کر کے باآسانی اپنا ڈیٹا کا اندراج کر سکتے ہیں۔Islamabadpolice.gov.pk/tnt۔

ای پیپر دی نیشن