راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)سول جج راولپنڈی محمد افضل ہنجرا نے تھانہ روات کے گردہ کےس پربحث کے بعد سماعت تین جون تک ملتوی کردی سماعت کے موقع پر ڈاکٹر مختار وغیرہ بھی حاضر تھے اس موقع پر عدالت میں وکلاءصفائی کی طرف سے بحث کی گئی ۔
گردہ کےس پربحث کے بعد سماعت تین جون تک ملتوی
Jun 02, 2017