ثانیہ اور یوروسلوا کی جوڑی فرنچ اوپن ویمنز ڈبلز سے باہر

پیرس(آن لائن)فرنچ اوپن میں ویمن ڈبلز کے مقابلے میں ثانیہ مرزا اور یوروسلوا شوویدوا کی جوڑی پہلے ہی رانڈ سے باہر ہو گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرنچ اوپن کے ویمنز ڈبلز کے پہلے ہی رانڈ میں ثانیہ مرزا اور یوروسلوا شوویدوا کو شکست ہو گئی ہے۔ دونوں کا مقابلہ داریا گیریلووا اور اناستاسیا سے تھا۔ روسی کھلاڑیوں کی جوڑی نے انھیں چھ سات پانچ، چھ ایک اور دو چھ سے شکست دی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...