رمضانی گرانی

ظفر علی راجا
اب تو معدے میں نہیں جاتا ہے کچھ
جان آتی ہی نہیں ہے جان میں
کر نہیں پاتے ہیں ہم افطاریاں
اس قدر مہنگائی ہے رمضان میں

ای پیپر دی نیشن