دنیا کے سب سے موٹے بچے کا آپریشن معدہ چھوٹا کر دیا‘ ایک ماہ بعد وزن آدھا رہ گیا

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) دنیا کا سب سے موٹا بچہ جس کی عمر صرف 11 سال اور وزن 11 سٹون ہے۔ نام آریہ پرمانہ انڈونیشیا کے قصبہ کراوانگ کا رہنے والا ہے۔ وہ ہر وقت کھاتا رہتا تھا‘ اس کی والدہ نے بتایا میں کھلا کھلا کر تھک جاتی ہوں۔ ڈاکٹروں نے 5 گھنٹے طویل اس کا آپریشن پچھلے ماہ کرکے اس کا معدہ چھوٹا کر دیا۔ اب ایک ماہ بعد اس کا وزن 5 سٹون کم ہو گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن