پنجاب بنک کیس غیر مؤثر ہو چکا سپریم کورٹ نے معاملہ نمٹا دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے بنک آف پنجاب کرپشن کیس نمٹا دیا۔ عدالت عظمی نے قراردیا بظاہر مقدمہ غیر موثر ہو چکا ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میںجسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے قرار دیا اگر بنک آف پنجاب چاہے تو 6ہفتوں میں مقدمہ کی بحالی کی درخواست دے سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...