فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپیہ 96 پیسے یونٹ سستی‘ نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے اور96پیسے فی یونٹ کم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جمعرات کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کا یہ فیصلہ اپریل کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، جون کے بجلی بلوں میں صارفین کو اس فیصلے کی مناسبت سے ریلیف مستقل کر دیا جائے گا تاہم ماہانہ 300یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف نہیں ملے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...