کراچی (سٹاف رپورٹر)کراچی ایئر پورٹ پر شامی طیارے سے چیل ٹکرا گئی تاہم طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا ۔ شامی ایئر لائن کے طیارے سے ٹیک آف کے چند منٹ بعد چیل ٹکرا گئی ۔
کراچی ائر پورٹ پر شامی طیارے سے چیل ٹکرا گئی، معمولی نقصان پہنچا
Jun 02, 2017