.سلواکیہ کے وزیرخارجہ میرو سلیولائی جنرل اسمبلی کے بلامقابلہ صدر منتخب

نیویارک(نیٹ نیوز) سلواکیہ کے وزیرخارجہ اور یورپی امور کے ماہر میروسلیولائی جیک اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔ میروسلیولائی جیک کے بطور نئے صدر منتخب ہونے کا اعلان موجودہ صدر پیٹر تھامسن نے کیا۔

ای پیپر دی نیشن